6 فروری 2017 - 15:52
تصویری رپورٹ: وزیر صحت کی صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت نے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ آت اللہ سید کاظم نور مفیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔